هفته,  25 اپریل 2026ء

صحت

ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود جسمانی وزن میں اضافہ ہورہا ہے یا دیگر طبی مسائل کا سامنا ہورہا ہے؟ تو ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کی ہی ایک عام عادت کا نتیجہ ہو۔ بیشتر افراد کو علم ہے کہ کھانے کی مقدار صحت اور

پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامات پیروں میں بھی ظاہر ہو سکتی ہیں، ماہرین کی وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامات صرف سانس لینے میں دشواری، کھانسی یا سینے میں درد تک محدود نہیں ہوتیں، بلکہ یہ جسم کے دیگر حصوں، خاص طور پر ٹانگوں اور پیروں میں بھی ظاہر ہو سکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر ٹانگوں یا پیروں میں

نوجوانوں میں گردے کی پتھری کا مرض کیوں بڑھ رہا ہے؟ ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نوجوانوں میں گردے کی پتھری کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کی بڑی وجہ جدید طرز زندگی اور دیگر خطرناک عادتیں ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جدید طرزِ زندگی، پانی کی کمی اور غیر متوازن خوراک اس

شوگر کے مریضوں کیلئے خوشخبری، قدرتی شکر تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے شوگر کے مریضوں کو خوشخبری سنا دی۔ شوگر کے مریضوں کیلئے ایک نئی قسم کی قدرتی شکر تیار کر لی گئی ہے جو عام شکر جیسی میٹھی ہے لیکن صحت کیلئے مفید ہے۔ اس شکرکا نام ٹاگیٹوز ہے اس میں کیلوریز بہت کم ہیں

رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا

رحیم یار خان اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رحیم یار خان میں بچے کے اندر ایک اور بچہ ہونے کا نایاب کیس سامنے آگیا۔ شیخ زید اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ 5 سالہ بچےکے سینےسے نامکمل نومولود کو نکال لیاگیا ہے۔ سرجری کرنیوالے ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

زہریلے اثرات، سیرپ پر فوری پابندی عائد کردی گئی

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز بھارت میں تلنگانہ ڈرگس کنٹرول انتظامیہ نے آلمونٹ-کِڈ سیرپ کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ سیرپ میں ایتھیلین گلائکول کی ملاوٹ کے باعث اسے زہریلا قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں قائم سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ

شعبہ صحت میں بہتری کے لیے انقلابی فیصلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سرکاری شعبہ صحت کی حالت قابل ستائش نہیں ہے تاہم پنجاب حکومت نے بہتری لانے کے لیے انقلابی فیصلے کیے ہیں۔ ملک میں سرکاری سطح پر شعبہ صحت اور تعلیم کا معیار دیگر ممالک کی سطح کا نہیں۔ تاہم اب پنجاب حکومت نے صحت

فالج کے مریضوں کے لیے ٹی پی اے اور ٹی این کے انجکشن فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحصیل سطح تک اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر میں فالج کے مریضوں کے لیے جدید اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فالج کی

جگر کو صحت مند رکھنے اور جسمانی وزن میں کمی لانے میں مددگار 8 آسان عادات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جگر پر چربی چڑھنے کا مرض ایک دائمی عارضہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ عام طور پر اس بیماری کے لیے نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے اور یہ جگر کے امراض کی عام

کالی، سبز یا دودھ والی چائے: انسانی صحت کیلئے کونسی مفید؟
کالی، سبز یا دودھ والی چائے: انسانی صحت کیلئے کونسی مفید؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چائے پاکستان میں روزمرہ زندگی کا اہم حصہ سمجھی جاتی ہے، دن کی شروعات اکثر دودھ والی چائے سے ہوتی ہے، جبکہ کام کے بعد بہت سے لوگ سبز چائے پینا پسند کرتے ہیں۔ ایسے میں یہ سوال اکثر سامنے آتا ہے کہ روزانہ پینے کے