صحت

گھر پرریسٹورینٹ سٹائل میں مزیدار چکن کارن سوپ بنانے کا آسان طریقہ ، ابھی سیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سردیوں میں سردی سے نجات کے لیے چکن کارن سوپ بہترین انتخاب ہے۔ آپ اس مزیدار اور جلدی سے تیار چکن کارن سوپ کے ساتھ بجٹ میں اس سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ترکیب پر عمل کریں، چکن کارن سوپ کی ترکیب، 40 گرام مکھن،

کابینہ نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کےمطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق   وفاقی کابینہ نے مسابقتی کمیشن اور چین کے ادارے ایس

پنجاب ،نمونیہ کے وار،مزید کئی بچےدم توڑ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں نمونیا سے اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ 24گھنٹے میں مزید 13بچےدم توڑ گئے،سات روز کےدوران مرض نے 71بچوں کی زندگی نگل لی،گذشتہ 24 گھنٹے میں جاں بحق بچوں کی عمریں پیدائش سے4سال کے درمیان ہیں،شیخوپورہ اور فیصل آباد میں چار، چار اموات رپورٹ ہوئیں جب

ایف بی آر ٹیم کا چھاپہ، جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری سیل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیم کاجھنگی سیداں میں جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ۔ ممبر (آئی آر-آپریشنز) میر بادشاہ خان وزیر کی ہدایت پر اور چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کی نگرانی میں جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر

ماڈل ایڈکشن ری ہیبلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر لاہور کا قیام، مفاہمتی یاداشت پر دستحط

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)ماڈل ایڈکشن ری ہیبلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر (MATRRC) لاہور کے قیا م سے متعلق8 کلب روڈ پر MOU پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ داتا دربار ہسپتال میں MATRRC ، حکومت پنجاب اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے باہمی تعاون سے قائم کیا جائے گا۔

ذیابیطس سے ہمیشہ کیلئے بچنا چاہتے ہیں، تو اپنی زندگی میں یہ 5 عادات شامل کرلیں

ذیابیطس تاحیات ساتھ رہنے والے ایسی طبی حالت ہے جو ہر سال لاکھوں افراد کو ہلاک کرتی ہے اور یہ کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے،اگر آپ ذیابیطس کے مرض کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں، تو اپنی طرز زندگی میں 5 ایسی عادات شامل کرلیں۔ تفصیلات

پانی کی پلاسٹک بوتلوں سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی

نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا پانی پلاسٹک کے لاکھوں زہریلے خوردبینی ذرات سے آلودہ ہوتا ہے۔ پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کا مطلب ہے کہ جسم کو پلاسٹک کے باریک ذرات سے آلودہ کیا جارہا ہے اور

قدرتی غذائیں کھانے سے خواتین بیماریوں سے محفوظ رہ سکتی ہیں،تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) نئی ریسرچ کے مطابق گوشت اور دودھ کے بجائے پھلوں، سبزوں اور خشک میوہ جات پر مبنی غذائیں کھانے والی ادھیڑ عمر خواتین کم سے کم 11 مختلف بیماریوں سےمحفوط رہ سکتی ہیں،طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 46 ہزار سے

پاکستان میں پولیو وائرس سےمتعلق تشویشناک خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے 9 اضلاع سے 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ ، مستونگ ، پشاور، ملتان ، نوشہرہ ، حب کے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی ملیر، کراچی

لاہور ، ایک ماہ میں نمونیا کیوجہ سے 42 بچےجان کی بازی ہار گئے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے دل لاہور میں نمونیا کے وار جاری ، ایک ماہ میں 42 بچے انتقال کر گئے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں نمونیا کی وجہ سے بڑی تعداد میں بچے موت کے منہ میں جارہے ہیں۔ ایک ماہ کے اعداد و شمار جاری