پیر,  09  ستمبر 2024ء
لاہور ، ایک ماہ میں نمونیا کیوجہ سے 42 بچےجان کی بازی ہار گئے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے دل لاہور میں نمونیا کے وار جاری ، ایک ماہ میں 42 بچے انتقال کر گئے۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں نمونیا کی وجہ سے بڑی تعداد میں بچے موت کے منہ میں جارہے ہیں۔

ایک ماہ کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 30 دن میں 42 بچے نمونیا کے باعث انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 30 دن میں ایک ہزار 474 بچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جن کی عمریں 5 سال تک ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News