پیر,  27 اپریل 2026ء

صحت

حیدرآباد: رواں سال پولیو کا 16 واں کیس سامنے آ گیا

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) صوبۂ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں رواں سال پولیو کا 16 واں کیس رپورٹ ہوا ہے۔ انسدادِ پولیو پروگرام کے حکام کے مطابق حیدر آباد میں 29 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو

کافی دل کی صحت کیلئے خطرہ بن سکتی ہے،تحقیق

گجرات(روشن پاکستان نیوز)حال ہی میں ایک مطالعے میں پایا گیا ہے کہ کیفین کی زیادہ مقدار دل کی صحت کیلئے خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ بھارت کی ایک میڈیکل کی طالبہ نے مطالعے میں پایا کہ ہفتے کے زیادہ تر دنوں میں روزانہ 400 ملی گرام سے زیادہ کیفین پینے سے

منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں صحت کے حکام نے ملک بھر میں ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ رہیں کیونکہ

بچپن کے صدمے بعد کی زندگی میں صحت کے مسائل خطرات بڑھا سکتے ہیں،تحقیق

ڈنڈی(روشن پاکستان نیوز)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے اپنے بچپن میں شدید صدمے یا ذہنی دباؤ سے بھرپور لمحات گزارے ہوں ان کے بڑی عمر میں متعدد طویل مدتی صحت کے مسائل میں مبتلا ہونے کے زیادہ خطرات ہوتے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی

پنجاب حکومت نے منکی پاکس کے حوالے سےکمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے منکی پاکس کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کریں گے، کمیٹی منکی پاکس کی تشخیص اور علاج معالجہ پر کام کرے گی۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب نے وفاقی حکومت سے منکی

اکثر دماغی مریض مناسب طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتے

انگلینڈ(روشن پاکستان نیوز)ماہرین صحت کے مطابق ایک تہائی سے زیادہ دماغی امراض میں مبتلا افراد اہم طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتے۔ نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آکسفورڈ شائر میں شدید دماغی بیماریوں میں مبتلا ایک تہائی سے زیادہ لوگوں کے صحت کے وہ تمام اہم ٹیسٹ

6 عام عادات جو آپ کے وزن میں کمی کی کوششوں میں رکاوٹ بنتی ہیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اپنے وزن میں کمی کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 80 فیصد لوگ جو وزن کم کرتے ہیں وہ ایک سال کے اندر اس کا کچھ حصہ دوبارہ حاصل کر لیتے

اگر کسی میں منکی پاکس کی یہ علامات ظاہر ہوں تو۔۔۔! تفصیل خبر میں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمدبھرتھ نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے

منکی پاکس: علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی، 95 فیصد مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں،ڈاکٹر ملک مختار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

آنکھیں ہماری صحت سے متعلق کیا انکشافات کرتی ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک مثل مشہور ہے کہ انسان کا چہرہ اور اس کی آنکھیں اندر کی کہانی بتاتی ہیں، بالکل اسی طرح سائنسی حقیقت بھی ہے کہ آنکھیں ہماری مجموعی صحت سے متعلق تمام کیفیت بیان کردیتی ہیں۔ جی ہاں ! یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ آنکھیں