پیر,  27 اپریل 2026ء

صحت

کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے ، کیسز کی تعداد 26 ہو گئی

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 26 ہوگئی جن میں 5 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ کوئٹہ سے 55 سالہ عبدالحمید اور لورالائی سے 60 سالہ خان محمد

ملک کے 29 شہروں میں زیر زمین پانی کے مضر صحت ہونے کا انکشاف

  اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں وزارت آبی وسائل کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں پینے کے پانی کے 50 فی صد سے زائد ذرائع مائیکروبیل

برطانوی حکومت کا ’زومبی ڈرگ‘ پر پابندی کا فیصلہ

  لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی حکومت نے جانوروں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ زومبی ڈرگ کہلائی جانے والی زائلازین اور دیگر 21 منشیات پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی کی

آصفہ بھٹو زرداری پاکستان میں تپ دق کیخلاف جنگ کی چیمپئن ہیں، سحرکامران ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) سحر کامران ملک نے پاکستان میں تپ دق (ٹی بی) کے خاتمے کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا  ہے کہ یہ صحت اور انصاف دونوں کا معاملہ ہے۔سحر

دو سال سے کم عمر بچوں کو اسکرینز سے مکمل دور رکھا جائے، سویڈن کی سفارشات

اسٹاک ہوم (روشن پاکستان نیوز) سویڈن نے گزشتہ روزوالدین کو بتایا کہ چھوٹے بچوں کو اسکرین دیکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ ملک کے عوامی صحت کے ادارے نے کہا کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیلی ویژن سے مکمل طور پر دور

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے 47 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور

کھانے سے چھپکلی کی دُم نکلنے کا واقعہ، فوڈ اتھارٹی نے ہوٹل بند کروادیا

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) اڈا پسروریاں میں ہوٹل پر کھانے کی پلیٹ سے چھپکلی کی دُم نکلنےکا واقعہ سامنے آنے کے بعد فوڈ اتھارٹی نے ایکشن لےلیا۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہوٹل کو بند کروادیا ہے، ترجمان فوڈ اتھارٹی نے کہا کہا ہوٹل کیخلاف

تشویشناک خبر ،پاکستان میں ایم پاکس کےتیسرےکیس کی تصدیق

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ایم پاکس (منکی پاکس) کا تیسرا کیس سامنے آ گیا، بیرون ملک سے آنے والے مسافر میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ دوسرے مشتبہ مریض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی نے بتایا کہ بیرون ملک

رات کو سونے قبل دودھ پینا فائدہ مند ہے؟ لیکن !!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لوگوں کی اکثریت رات کو سونے سے قبل دودھ پی کر سوتی ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں لیکن اگر اس میں ایک چیز کو اور شامل کردیا جائے تو سونے پہ سہاگہ ہوگا۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گھی صحت کے لیے بہت

30 فی صد اموات کے ساتھ ایک مہلک وائرس نے امریکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ایک نایاب اور مہلک وائرس، جسے مچھر وائرس (mosquito virus) کہا جا رہا ہے، نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ایک مہلک وائرس نے امریکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی