هفته,  25 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، چرس برآمد، مقدمات درج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈائون، 07کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم توقیر اقبال سے01کلو540گرام چرس، صادق آباد پولیس نے ملزم اسد سے01 کلو 410گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم شباب سے01کلو100گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے

واہ پولیس کی کارروائی ، گھر میں چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صدر واہ پولیس کی کارروائی ،3 روز قبل گھر میں چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ گرفتار ،مسروقہ ملکی و غیر ملکی کرنسی اور طلائی انگوٹھی برآمد، برآمد شدہ کرنسی و انگوٹھی کی مالیت 8 لاکھ روپے کے قریب ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے

چونترہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری اعجاز نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ راستے کے تنازع پر فائرنگ کر کے محمد یوسف کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری مجرم اعجاز کو

 راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ،07 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈائون ،07 ملزمان گرفتار، 09کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے ملزم شعیب سے01 کلو 820 گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم مظفر

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر واہ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 05 ملزمان گرفتار،نقدی 01 لاکھ 45 ہزار 500 روپے, موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،ملزمان کا طالبات اور خواتین سے موبائل سنیچ کرنے کا بھی انکشاف۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ

راولپنڈی،پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 24 روز کے دوران 608 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،سی پی اوسید خالدہمدانی کا کہنا تھا کہ 4657 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان

دھمیال،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 05 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)دھمیال پولیس کی کاروائی،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 05 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں فرحان اور توقیر شامل ہیں،ملزمان سے 05 مسروقہ موٹرسائیکل برآمدہوئے، ملزمان موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ

تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سول لائنز پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 56 ہزار 630 روپے، 04 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 09 قمار بازوں کو گرفتار

 دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ہمایوں کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے تھانہ بنی پولیس کو مطلوب تھا، ایس

 ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں،12ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں،12ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ملزم اسد سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم ظاہر سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم اسحاق سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، صد