هفته,  25 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی میں پولیس کی کاروائیاں: جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) مختلف تھانوں کی پولیس نے حالیہ دنوں میں متعدد کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا اور مسروقہ اشیاء کی برآمدگی کو یقینی بنایا۔ ان کارروائیوں کا مقصد شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا اور جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنا

راولپنڈی پولیس اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے نئے اقدامات متعارف

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید کی وفد کے ہمراہ پولیس ہیڈکوارٹرز راولپنڈی آمد، ایس پی سیکورٹی ناصر خان، ڈی ایس پی لیگل شازیہ فضلی اور دیگر سینئر افسران نے استقبال کیا،ایس پی سیکورٹی نے وفد کو اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پنجاب پولیس کی جانب

راولپنڈی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر، پولیس کی مؤثر کارروائیاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی شہر میں حالیہ دنوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں میں تشویش پیدا کر رکھی ہے۔ مختلف مقامات پر چوری، ڈکیتی اور دیگر جرائم کی رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔ قانون لاگو کرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جبکہ متاثرہ

محکمہ تعلیم و خواندگی میں اربوں روپے کے مبینہ فراڈ اور غبن کا سکینڈل سامنے آگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم و خواندگی سندھ میں 17 ارب روپے کے مبینہ فراڈ اور غبن کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ہزاروں طالبعلموں کی فرضی رجسٹریشن دکھا کرکے سرکاری خزانے سے نو ارب روپے نکالے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،سپیشل آڈٹ ٹیم نے اپنی رپورٹ میں محکمہ تعلیم و

پنجاب میں بچوں کی لڑائی پر مخالفین کا 15 سالہ لڑکی پر تشدد، سرکے بال کاٹ دیے

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں بچوں کی لڑائی پر مخالفین نے 15 سالہ  لڑکی پر تشدد کیا  اور  سر کے بال کاٹ دیے، منہ کالا کر کے گلی میں گھماتے رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ماموں کانجن کے علاقے میں پیش آیا جہاں تین روز  قبل

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،04ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے ملزم عاطف کو گرفتار کرکے ملزم سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد کیا، نیوٹائون پولیس نے ملزم احمد رشید کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 01پستول30بور معہ

شراب سپلائر زکے خلاف کریک ڈائون جاری،05ملزمان گرفتار

شراب سپلائر زکے خلاف کریک ڈائون جاری،05ملزمان گرفتار راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائر زکے خلاف کریک ڈائون جاری،05ملزمان گرفتار، 45لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم جاوید سے10لیٹر شراب، بنی پولیس نے ملزم سلیمان جمیل سے05لیٹر شراب، ملزم سریاض سے 10لیٹر شراب، صادق آباد

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،03 موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدرواہ پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 03 موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عاصم کو گرفتا رکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 03موٹرسائیکل برآمد ہوئے، ملزم کے ساتھیوں سہولت

دھمیال پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)دھمیال پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چھینا گیا موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم فرحان کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چھینا گیا موٹرسائیکل اور وارداتوں میں

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چھینا گیا موٹر سائیکل، نقدی 45 ہزار اور موبائل فون برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں بہادر اور سراج شامل