جمعه,  24 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیوں کے دوران متعددملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق: تھانہ نصیر آباد پولیس کا اقدامپولیس نے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والے ملزم عبدالسلام کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے اپنی اہلیہ کو تشدد کرکے قتل کیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے واقعات بے قابو، 2 ماہ کے دوران 10 ہزار کیسز رپورٹ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رواں برس کے ابتدائی 2 ماہ میں  اسٹریٹ کرائمز کے 10 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025کے پہلے 2 ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے 10ہزار 356 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیاکہ 2 ماہ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف مختلف کاروائیوں میں متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے اشتہاری مجرمان، پتنگ سپلائرز، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں کیں اور متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان عاطف اور آصف کو

گجرات میں دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

گجرات(کرائم رپورٹر) دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں اختر علی سمیت 18 ملزمان نامزد اور سات سے آٓٹھ نامعلوم افراد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں تھانہ ڈنگہ میں دیرینہ دشمنی پرچھ افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: ڈکیتی گینگ گرفتار، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا، جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی کی گئیں۔ ڈکیتی گینگ کی گرفتاری صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو

حافظ آباد: ڈکیت تحسین پولیس مقابلے میں ہلاک، ساتھی فرار

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پولیس ترجمان کے مطابق ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت تحسین ولد امین سکنہ کوٹلی ریت والی گوجرانولہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ۔ اسٹنٹ سب انسپکٹر گلزار حسین انچارج چوکی Aڈویژن معہ ہمراہی پولیس ملازمین ڈکیت تحسین ولد امین برریمانڈ جسمانی کوریکوری کے سلسلہ میں

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مختلف جرائم کے خلاف سخت اقدامات کیے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے کلریکل سٹاف کی حوصلہ افزائیایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے بہترین فرائض سر

برطانوی کشمیری خاتون کا پولیس افسر کے خلاف ہراسانی اور حملے کی کوشش کا الزام

میر پور (روشن پاکستان نیوز) برطانوی کشمیری خاتون فرخندہ نے آزاد کشمیر میں ایک سینئر پولیس افسر کے ہاتھوں ہراسانی اور حملے کی کوشش کے خلاف اپنے دردناک تجربے کو سامنے لایا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخندہ نے الزام عائد کیا کہ تھوتھال پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: شہریوں کی شکایات کا فوری حل اور ملزمان کی گرفتاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں شہریوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت، سی پی او سید خالد ہمدانی نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع

چٹھہ داد کے قریب تیز رفتار اوورلوڈ ڈمپر کی ٹکر سے 45 سالہ سائیکل سوار جاں بحق

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) ضلع حافظ آباد میں چٹھہ داد کے قریب ایک اور افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک تیز رفتار اوورلوڈ ڈمپر نے سائیکل سوار کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت