








مالاکنڈ (روشن پاکستان نیوز) ضلع مالاکنڈ میں سوات ایکسپریس وے ظلم کوٹ ٹنل کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی موٹروے پولیس کی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، اس واقعہ میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ نامعلوم شرپسندوں نے آدھی رات کو موٹر وے پولیس کی کار کو نشانہ

چارسدہ(روشن پاکستان نیوز) ضلع چارسدہ میں ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے، جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ عمرزئی بازار میں پیش آیا، واقعہ کے بعد سلمان نامی ٹریفک اہلکار کو شدید

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایس پی چوہدری اثر علی اور ایس پی سردار بابر ممتاز کو اعزازی شیلڈز اور تحائف دیے گئے۔ سی پی او سید

گجرات(روشن پاکستان نیوز) ناخلف بیٹے نے ناشتہ تاخیر سے دینے پر روزے دار ماں کو قتل کردیا پنجاب کے ضلع گجرات کے نواحی گاؤں میں ناخلف بیٹے نے ناشتہ دینے میں تاخیر پر روزے دار ماں کو قتل کردیا۔ گجرات میں انڈسٹریل اسٹیٹ 2 پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع

قصور(روشن پاکستان نیوز) تھانہ صدر پتوکی کے علاقے میں نجی بینک کے ملازم محمد اعظم کے قتل کا معمہ پولیس نے کامیابی سے حل کر لیا ہے۔ مقتول کے سوتیلے بھتیجے سمیع الرحمان اور اس کے دوست ہارون کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ قتل کے ہتھیار بھی برآمد

گوجرخان پولیس کی کارروائی: دوہرے قتل میں مطلوب اشتہاری گرفتار راولپنڈی(کرائم رپورٹر) گوجرخان پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث ایک اشتہاری ارشد کو گرفتار کرلیا، جو سال 2011 سے پولیس کی نظروں سے بچا ہوا تھا۔ ملزم ارشد نے سابقہ رنجش پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے علاقے ستیانہ بنگلہ سے جھامرہ روڈ اوبھل جھال کے قریب نہر سے 30 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو ٹیم کو اطلاع ملنے پر فوراً موقع پر پہنچ کر تیرتی ہوئی لاش کو نہر سے باہر نکال لیا۔ ریسکیو ٹیم نے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں سی ٹی ڈی انٹیلیجنس وِنگ نے تاج کمپلیکس کے قریب ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کارندے خلیل الرحمن کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کا تعلق نور ولی اللہ گروپ سے ہے اور اس نے گزشتہ سال دسمبر 2024 میں

شیفیلڈ(روشن پاکستان نیوز) ایک 17 سالہ نوجوان جیکوئن ارشد، جو خود کو گینگسٹر سمجھتا تھا، نے معصوم 31 سالہ رچرڈ ڈینٹف کو چھرا گھونپ کر ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا، جب ارشد صرف 16 سال کا تھا۔ واقعے کے دن، ارشد اپنے ایک دوست کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے ملزم کو بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم نے جعفر ایکسپریس واقعے پر منفی پراپیگنڈہ اور تضحیک آمیز مواد شیئر کیا تھا۔ ترجمان نے بتایا