جمعرات,  23 اپریل 2026ء

کرائم

پولیس اہلکاروں کا ڈاکٹر کو اغوا کرکے اے ٹی ایم پر لےجاکر پیسے نکلوانے کا واقعہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس اہلکاروں نے گھر سے ڈاکٹر کو اغوا کیا اور اسے اے ٹی ایم پر لے گئے جہاں اس سے گن پوائنٹ پر پیسے نکلوائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ڈاکٹر کے اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے،

اسلام آباد/تھانہ نون: موٹروے پر ناکوں کی بے جا سختی شہریوں کے لیے تکلیف دہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – اسلام آباد موٹروے ائیرپورٹ جانے والے راستوں پر تھانہ نون کی پولیس کے لگائے گئے ناکے شہریوں کے لیے درد سر بن گئے ہیں۔ موٹروے پر لگے ناکوں پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو بغیر کسی وجہ کے پریشان کیا جا رہا

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، سیکورٹی اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں شہریوں کی حفاظت اور جرائم کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق یوم حضرت علیؓ کے موقع پر سیکورٹی انتظامات مکمل کیے گئے ہیں، جبکہ دیگر جرائم پیشہ

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کارروائیاں کیں، جن میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف بڑا آپریشن، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، غیر قانونی پیٹرول اور گیس سلنڈرز کی فروخت، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں شامل ہیں۔ پیشہ ور

چیتھم: ڈاکوؤں نے کینٹ ہول سیلرز سے 100,000 پاؤنڈ مالیت کے ویپس چوری کر لیے

چیتھم (روشن پاکستان نیوز) چیتھم میں کینٹ ہول سیلرزکے خاندان کے زیرانتظام کاروبار سے 100,000 پاؤنڈ مالیت کے وےپس چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آٹھ مسلح افراد کو وےپس لوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واردات گزشتہ

تونسہ میں رواں ماہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا

ڈی جی خان(روشن پاکستان نیوز)  تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔  آر پی او سجاد حسن خان کے مطابق 10 سے 12 دہشت گرد راکٹ لانچر اور جدید اسلحہ سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے جس کے

راولپنڈی پولیس کا یوم حضرت علیؓ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، مختلف جرائم کے خلاف کارروائیاں جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر): سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے یوم حضرت علیؓ کے موقع پر مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ اس حوالے سے 3500 سے زائد پولیس افسران سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے، جبکہ ٹریفک انتظامات کے لیے 100 سے زائد ٹریفک افسران

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) — راولپنڈی پولیس نے مختلف نوعیت کی کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کر دیا ہے۔ ان کارروائیوں میں پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں شامل ہیں۔

رچرڈ بروز: 27 سال تک فرار رہنے والے پیڈو فائل کو 97 جرائم میں مجرم قرار دے دیا گیا
رچرڈ بروز: 27 سال تک فرار رہنے والے پیڈو فائل کو 97 جرائم میں مجرم قرار دے دیا گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے ایک پیڈو فائل، رچرڈ بروز، جو 27 سال تک تھائی لینڈ میں فرار رہنے کے بعد گرفتار ہوا، کو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے 97 واقعات میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ رچرڈ بروز، جو ایک بورڈنگ اسکول کے ہاؤس ماسٹر اور اسکاؤٹ

نوشہرہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا

نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا، گولی لگنے سے گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ میں خشکی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی الیاس