جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاور شراب سپلائر زکے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاور شراب سپلائر زکے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار،02کلو سے زائد چرس،40 لیٹراور 02بوتل شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم ساجد سہیل سے 01کلو860گرام چرس،پتریاٹہ پولیس نے ملزم خضر محمود سے600گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم رفیق سے 20لیٹر شراب،

راولپنڈی پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت 02اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے اہلیہ کو قتل کرنے والے اشتہاری مجرم امداد اللہ کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم نے گھریلورنجش پر فائرنگ کر کے اپنی

کراچی: ڈیفنس خیابان جانباز میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان جانباز میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت ہمایوں کے نام سے ہوئی ہے، مقتول کو اس کے دوست فہد نے قتل کیا ہے۔ پولیس ذرائع کا

ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی تھانہ مری میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی تھانہ مری میں کھلی کچہری، ایس ایچ اومری،تفتیشی افسران سمیت شہریوں کی کثیر تعدادمیں شرکت، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے، کھلی کچہری کا مقصد آپ کی دہلیز پر آپ

راولپنڈی پولیس کی کاروائی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی کاروائی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 06ملزمان گرفتار ، اسلحہ وایمونیشن برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے ملزم سراج سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ، ملزم شہزاد سے 24روند، بنی پولیس نے ملزم وجی الحسن سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن

ائیرپورٹ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنزکانوٹس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ائیرپورٹ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کرکے ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ ایس ایچ اوائیرپورٹ نفری کے ہمراہ فوری موقعہ پر پہنچ گئے ، ائیرپورٹ پولیس نے موقعہ

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائر ز کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائر ز کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار، چرس اورشراب برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق صدرواہ پولیس نے ملزم فہیم سے 01کلو600گرام چرس، ملزم ثمر دین سے 01کلو500گرام چرس، پیرودھائی پولیس نے ملزم شہاب سے 01کلو300گرام چرس، واہ کینٹ پولیس

رگاہ پولیس کی کارروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مورگاہ پولیس کی کارروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم رمضان منیر کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد ہوئے ، ایس پی پوٹھوہار ناصر

واہ کینٹ پولیس کی موثر تفتیش،ڈکیت گینگ کے ملزمان سے مسروقہ رقم 04لاکھ 82ہزار روپے برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)واہ کینٹ پولیس کی موثر تفتیش،ڈکیت گینگ کے ملزمان سے مسروقہ رقم 04لاکھ 82ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے 02ملزمان علی عباس اور اذلان کو گرفتار کرلیا، ڈکیت گینگ سے مسروقہ رقم 04لاکھ 82ہزار روپے برآمدہوئے ، ملزمان

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل: مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ (روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ طور پر بھائی اور باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی۔ پولیس کو موصول ہونے والی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا