

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی، مجرم کو09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنا دی، مجرم خرم کو 09سال قید

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ اورقانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار،50لیٹر شراب،اسلحہ وایمونیشن اورآلات گیس ریفلنگ برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم اکاش سے 20 لیٹر شراب،سول لائنز پولیس نے ملزم اظہر سے 05لیٹر شراب،ملزم انور سے 05لیٹر شراب ،ملزم زبیر

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی، امانت میں خیانت اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم خالد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،08ملزمان گرفتار،11کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم طارق سے 02کلو400گرام چرس، ملزم رضوان سے 02 کلو 200 گرام چرس،ملزم عدیل خان سے 01کلو390گرام چرس،ملزم بلال سے01کلو400گرام چرس، ملزم علیان سے 550گرام چرس،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) رتہ امرال پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ رقم98ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اورچوری کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتارملزمان میں عمر خان اور عمر علی شامل ہیں،

اسلام آباد(قیصر خان)ایف آئی اے امیگریشن نےاسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سامان سے 638 سگریٹ کے پیکٹ، 200 ویلو کے پیکٹس اور 283 گٹکے کے پیکٹ برآمد کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق سگریٹ، ویلو اور دیگر اشیاء سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی – خاتون مسافر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) آراے بازار پولیس کی اہم کاروائی، شہری کے اغواء اور قتل میں ملوث چاروں ملزمان گرفتار، ملزمان سے اسلحہ اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کے اغواء اور قتل میں ملوث چاروں ملزمان کو گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)جاتلی پولیس کی کاروائی، زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم رضوان کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال2021سے جاتلی پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس پی صدر

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی موثرپولیسنگ ، معزز عدالت نے اہلیہ کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی ، مجرم محمد کاشف کو عمر قید اور03لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے قتل کے مقدمہ میں مجرم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ اورقانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی،08ملزمان گرفتار،اسلحہ وایمونیشن اور سامان آتش بازی برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم فیصل سے 01رائفل کلاشنکوف،وارث خان پولیس نے ملزم عبد الغفور سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،آراے بازار پولیس نے