بدھ,  29 اپریل 2026ء

کرائم

موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 گینگز04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی کاروائی،موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 گینگز04ملزمان گرفتار،،ملزمان سے موبائلز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 04 لاکھ 50 ہزار روپے اورچھینا گیا موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان اعظم،

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے معمولی تلخ کلا می پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے دوسرے ملزم شاویز کو بھی گرفتارکرلیا، ملزم شاویز

کار وموٹرسائیکل چوری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملو ث04گینگز کے08ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کاروائی،کار وموٹرسائیکل چوری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملو ث04گینگز کے08ملزمان گرفتار، چوری شدہ گاڑی کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 05لاکھ روپے، چوری شدہ 19موٹرسائیکل ،چھینے گئے 17ہزار روپے اوراسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے حیدر گینگ کے02

عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثرپولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی، مجرم کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم جعفر حسین کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی

راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم عامر سے 20 لیٹر شراب، کہوٹہ پولیس نے ملزم اذکار سے 10 لیٹر شراب، نیوٹائون پولیس نے ملزم حبیب سے 05 بوتل شراب، آر ا ے بازارپولیس

منشیات فروشوںاور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار،10کلو سے زائد چرس اور270 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے ملزم جمیل سے 02 کلو 24گرام چرس،پیرودھائی پولیس نے ملزم عابد سے 01 کلو 650گرام چرس، ملزم ناصر سے 01 کلو 650 گرام

گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، بائیک لفٹر گینگ کے 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گنجمنڈی پولیس کی کاروائی، بائیک لفٹر گینگ کے 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 02ملزمان حماد اور تصورریاض کو گرفتارکر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 08 موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ

مورگاہ پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مورگاہ پولیس کی کاروائی، رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ رقم 01لاکھ روپے،چھینا گیاموبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم حیدر عباس کو گرفتارکر لیا ، ملزم سے مسروقہ

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار۔ تفصیلات کے

عدالت نے قتل اور منشیات کے مقدمات میں03 مجرمان کو سزائیں سنا دیں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے قتل اور منشیات کے مقدمات میں03 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کومجموعی طور پر سزائے موت،21سال قید اور04لاکھ 30ہزار روپے جرمانہ اور02 لاکھ روپے ہرجانے کی سزائیں سنائی گئیں۔  تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے قتل کے مقدمہ میںمجرم گل آفتاب