منگل,  28 اپریل 2026ء

کرائم

ڈکیتی معہ قتل کی واردات میں ملوث 05 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )کینٹ پولیس کی اہم کامیابی،ڈکیتی معہ قتل کی واردات میں ملوث 05 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،چھینی گئی رقم 01کروڑ روپے، واردات میں استعمال ہونے والاموٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد،ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ واردات کے دوران فائرنگ کروا کر اپنے مالک ضابت خان کو قتل کروا دیاتھا اور

ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم طحہٰ کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی۔ طحہٰ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی جس کے مطابق طحہٰ  کے جسم پر کسی قسم کے نشانات نہیں پائے گئے۔ مزید پڑھیں: کراچی میں نوجوانوں کو

صارم برنی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)ایک مقامی عدالت نے ہفتے کے روز سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔برنی کو 5 جون کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اپنے دورہ امریکہ کے بعد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے۔ وہ

قصور میں مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ و آتش بازی پر 7 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے اور غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے والے02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ رتہ امرال اور تھانہ واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے اور غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے والے02ملزمان گرفتار، کھلاپیٹرول، گیس سلنڈرز اور دیگر آلات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کھلے عام پیٹرول کی فروخت

آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) گنجمنڈی پولیس کی کاروائی،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے02ملزمان گرفتار، سامان آتش بازی برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گنجمندی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 02ملزمان نعمان اور شاہ رخ کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے سامان آتش بازی برآمدکرکے ملزمان کے

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 10 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم آصف سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم عمران سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم سلیمان سے01 پستول 30 بور

چھری کے وار سے والد اور بیوی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) دھمیال پولیس کی کاروائی،چھری کے وار سے والد اور بیوی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چھری کے وار سے والد اور بیوی کو زخمی کرنے والے ملزم ذیشان کو گرفتار کرلیا، ملزم نے گھریلو رنجش پر چھری کے

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون جاری،12 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون جاری،12 ملزمان گرفتار، ساڑھے 04 کلو سے زائد چرس اور 53 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے ملزم اکرم سے 01 کلو 480 گرام چرس،ملزم علی رضا سے 10 لیٹر شراب، ٹیکسلا پولیس

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)دھمیال پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چھینے گئے 03 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت اویس اور فرحان کے نام سے ہوئی،ملزمان سے

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،09ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،09ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم عابد سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم شوکت سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، نصیرآباد پولیس نے ملزم رئیس سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ائیر پورٹ پولیس نے ملزم