








راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم عادل سے 01کلو300گرام چرس،ٹیکسلا پولیس نے ملزم عبد الرشید سے 10لیٹر شراب،ملزم زین سے 10لیٹر شراب،دھمیا ل پولیس نے ملزم اشفاق

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راول ڈویژن پولیس کی کاروائی،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 07ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 06ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں رمضان ،فیاض ،عمر ،شہزاد،عظمت اور سہیل شامل ہیں،تھانہ

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی فوری کاروائی،06 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس کومتاثرہ بچی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم عبدالرحمان نے اُسکی بیٹی کو پیسوں اور گیمز کا لالچ دے کر اپنے گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شہزاد کو گرفتار کر لیا،مجرم اشتہاری گزشتہ سال سے صادق آباد پولیس کو مطلوب تھا۔ ایس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان خضر اور فہیم نے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث02رکنی ادریس گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 76000 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02رکنی ادریس گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں ادریس اور بلال شامل ہیں، ملزمان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی،اقدام قتل اور ضررکے مقدمہ میں ملوث06 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں ملوث 06ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان میں عارف، انیس، اویس، زکیہ،فریحہ،مریم شامل ہیں،ملزمان نے ڈنڈوں اور اینٹوں کے وار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا شہر بھر میں فلیگ مارچ،فلیگ مارچ ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر) حافظ کامران اصغر اور ایس پی سکیورٹی راجہ ناصر کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں میں کیا گیا، فلیگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے ملزم محمد عدنان سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم عدنان پرویز سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم افتخار سے 04روند پستول 30بور، ملزم اظہر سے 03

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار، 03کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم ارشد سے 01 کلو 500 گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے ملزم مسعود سے 570 گرام چرس،نصیرآباد پولیس نے