پیر,  27 اپریل 2026ء

کرائم

کینٹ پولیس کا کننک منڈی و گردونواح میں سرچ آپریشن

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کینٹ پولیس کا کننک منڈی و گردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں،کرایہ داروں  کے کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس کا کننک منڈی و گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشنز میں مقامی پولیس سمیت، لیڈی پولیس، ایلیٹ فورس اوردیگر قانون نافذ

صادق آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ پسٹل معہ لائسنس،مسروقہ رقم 25000روپے،20ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ اور موبائل فون برآمد۔ صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث ملزم آصف کو گرفتارکر لیا، ملزم سے چوری شدہ پسٹل

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، 06 ملزمان گرفتار،06کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم عادل سے 01 کلو 455 گرام چرس، ملزم نوید سے 01 کلو 265 گرام چرس،ملزم عثمان سے 520گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم عثمان

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )صادق آباد پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 02 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم طاہر شاہ کوگرفتارکر لیا، ملزم سے چوری شدہ 02 موٹر

قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم رفیق کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی

نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )وارث خان پولیس کی فوری کاروائی،نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس کومتاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم مصور علی نے اپنے ساتھی کے ہمراہ گن پوائنٹ پر اُس کے ساتھ زیادتی کی، وارث خان پولیس نے متاثرہ لڑکے

پیرودھائی پولیس کی کاروائی، 03رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پیرودھائی پولیس کی کاروائی، 03رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 06 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزمان میں جان شیر،حسیب  اور زین علی شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ 06 موٹر سائیکل برآمدہوئے۔

کھجور کی گٹھلی چوری کرنے پر بااثر وڈیرے نے اپنی ہی عدالت لگادی،معصوم بچے پر تشدد

  میہڑ (روشن پاکستان نیوز)میہڑ میں بااثر وڈیرے نے اپنی ہی عدالت لگادی، بیٹو جتوئی کے علاقے میں کھجور کی گٹھلی چوری کرنے پر بااثر وڈیرے نے معصوم بچے کو یرغمال بنالیا۔ بااثر وڈیرے وہاب جتوئی نے معصوم بچے کو رسیوں سے باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدرواہ پولیس نے ملزم ارسلان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم زبیر سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، نصیرآباد پولیس نے ملزم زین سے 01

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راول ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،04 ملزمان گرفتار،02 کلو سے زائد چرس اور 15لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم عدیل سے 01 کلو 660گرام چرس،ملزم عثمان سے520گرام چرس،ملزم بلال خان سے 10 لیٹر شراب ،وارث خان پولیس نے