








راولپنڈی (نیوزڈیسک)مری روڈ پر پاکستانی نژاد امریکن خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ پر سی پی اوسید خالدہمدانی کا نوٹس،ایس ایچ او وارث خان کو فوری مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کا حکم،وارث خان پولیس نے فوری موقع پررسپانڈ کرتے ہوئے دونوں ملزمان ہمایوں طارق اور حنظلہ کو گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار، ساڑھے 04کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم ذوالفقار سے 01کلو 460گرام چرس، ملزم سیف سے 01 کلو 400گرام چرس، گوجر خان پولیس نے ملزم خاور سے 01 کلو 460گرام چرس، روات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم عمران کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرشہری وحید گل اور

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) وارث خان پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے02 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں مقصود اور فیضان شامل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) مورگاہ پولیس کا امام بارگاہ کوٹھہ کلاں اور گردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، ہوٹلز اورافراد کی چیکنگ۔ تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے امام بارگاہ کوٹھہ کلاں اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا ،سرچ آپریشنز میں مقامی پولیس سمیت، لیڈی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)دھمیال پولیس کی کاروائی،خود کو ٹی ایم اے کا اہلکار ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خود کو ٹی ایم اے کا اہلکار ظاہر کر کے شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز حسنین کو گرفتارکر لیا، ملزم نے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی اہم کاروائی،سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث کالو گینگ کا سرغنہ 03 ساتھیوں سمیت گرفتار، چھینے گئے اور چوری شدہ 13 موٹر سائیکل، موٹر سائیکلز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 25ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر 27 سال قید اور 02 لاکھ80ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے مجرم اختر ولی کو منشیات کے مقدمہ میں جرم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں ریڈر ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، محرران اورتھانوں کے فرنٹ ڈیسک سٹاف کی شرکت، تھانوں کے مینوئل اور کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کو مکمل رکھا جائے،15کالز پر فوری رسپانس اور

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،تھانہ میں آنے والے