


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ یومِ تعمیر و ترقی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں کمی اور زرِ مبادلہ ذخائر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تاجر دوست گروپ کے مرکزی الیکشن آفس کا رنگا رنگ افتتاح مرکز G-9 اسلام آباد میں کیا گیا، جس میں غیور تاجر برادری نے بھرپور شرکت کی اور مخالفین کی صفوں میں ہلچل مچادی۔ افتتاحی تقریب میں تاجر برادری کا تاریخی جوش اور جذبہ نظر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 31 جنوری 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 4 کروڑ 60 لاکھ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، ملتان میں انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے کلو سستا ہوا ہے جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 569 روپے فی کلو ہو گئی ہے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت یکدم 5 ہزار 300 روپے بڑھ کر ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – ایولان ہائوسنگ سوسائٹی کے مالکان پر عوام کے ساتھ دھوکہ دہی اور میڈیا کو اشتہارات کی ادائیگی نہ کرنے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ایولان ہائوسنگ سوسائٹی نے نہ صرف عوام کے ساتھ فراڈ کیا بلکہ میڈیا کو بھی آٹھ

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے بعد چین نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے امریکا کے چینی درآمدات پر ٹیرف عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکا سے ایل این جی اور کوئلے کی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط ہوگئے، معاہدوں میں سعودی عرب سے تیل درآمد کے لیے 1.20 ارب ڈالر کا معاہدہ اور مانسہرہ میں گریویٹی فلو واٹر اسکیم کی تعمیر کے لیے 41 ملین ڈالر رعائتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کے شعبے میں عوام کے لیے مراعات کا پیکیج تیار کرلیا۔ وزیراعظم نے سفارشات پرفیصلے کے لیے 3 فروری کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم کو رہائشی گھروں کے لیے 3 منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دینے کی سفارش کی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں مسلسل