


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، دوسری جانب ڈالر کی قیمت بھی گر گئی ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 206 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (بدھ)فی تولہ سونے کی قیمت(gold price) ایک ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے وزیر صنعت، تجارت و سرمایہ کاری چوہدری شافع حسین اور گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے چیئرمین مظہر حسین تھاتھل کے درمیان سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہوئے۔ تقریب پی آئی ای

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ 25 فیصد اضافی ٹیرف کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا جب کہ اس حوالے سے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے نوٹیفکیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 49 ہزار کی نفسیاتی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 3

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم کی قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے کہا کہ گندم کی قیمت 2800 روپے سے بڑھا کر 3100 روپے کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن عاصم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 472 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار 965 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ملک بھر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گندم کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فی من گندم کا ریٹ 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ چکی ہے ،لاہور میں نان بائی مالکان