پیر,  20 جولائی 2026ء
سونا ہزاروں روپے سستا
سونے اور چاندی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ،جانیے فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر سستا ہوا جس سے نئی قیمت 4 ہزار 285 ڈالر ہو گئی

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ  ، 50 ہزار ، 862 روپے ہو گئی۔

مزید پڑھیں: ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا سونا جعلی نکلا ،10 لاکھ شرط بھی ہار گئے

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 429 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 گرام کا سونا 3 لاکھ ، 86 ہزار 541 روپے کا ہو گیا۔

واضح رہے گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزید خبریں