کاروبار

فیسٹ اور حبیب رفیق لمیٹڈ شراکت داری، پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے فیسٹ نے حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں فیسٹ، حبیب رفیق لمیٹڈ اور سی ایس آئی کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر اسلام آباد

رمضان میں تجارتی مراکز کب تک کھلیں گے؟ بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک 2026 کے مقدس مہینے کے دوران شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے کاروباری اوقات میں توسیع کی

سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1300روپےمہنگا ہوکر5لاکھ 16ہزار62روپےکا ہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونا 1ہزار114روپےمہنگا ہوکر4لاکھ 42ہزار439روپےکا ہوگیا۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا؟ دنیا بھر کے سنٹرل

بجلی بلوں کے نام عوام کو کیسے لوٹا جا رہا ہے، ہوشربا انکشافات منظر عام پر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں بجلی کے نام پر صارفین سے کھربوں روپے کے نقصان کی قیمت کیسے وصول کی جا رہی ہے رپورٹ میں ہوشربا انکشاف۔ پائڈ نامی پاکستانی ادارے نے ملک میں بجلی کے بلوں کے نام پر کھربوں روپے کے نقصان کی قیمت عوام سے وصول کیے

پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول پر ٹیکس 100 روپے سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 100 روپے 21 پیسے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے جو مجموعی قیمت کا تقریباً 39 فیصد بنتا ہے، جبکہ ایک لیٹر

یکم رمضان کو بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، لیکن کیوں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکوں کیلئے تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کےاعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے دن ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 9ہزار روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت

شارکی تنگئی اور دوپر کے پہاڑی علاقوں میں مزدوروں پر فائرنگ، مقامی لوگوں کی جوابی کارروائی، پولیس سے فوری سیکیورٹی کا مطالبہ

شارکی تنگئی (کامران حمید) شارکی تنگئی اور دوپر کے پہاڑی علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں پر فائرنگ کی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ اچانک کیا گیا، جس کے بعد مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جوابی فائرنگ

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول اورڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ مٹی کا تیل چار روپے تہترپیسےفی لٹر مزیدمہنگا کردیا گیا،اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 4 روپے 73 پیسے

سونا فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سونے کی نرخ میں آج 1.1 فیصد گر کر 4,988.04 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئے ہیں، اپریل کیلئے امریکی سونے کے سودے 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 5,006.60 ڈالر