کاروبار

ابوظبی سے لاہور کے لیے اتحاد ایئرویز کی خصوصی پرواز 11 مارچ کو روانہ ہوگی

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ائیرویز نے 11 مارچ کو ابوظبی سے مختلف عالمی شہروں کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ابوظبی سے لاہور کے لیے بھی ایک پرواز چلانے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایئرلائن کے جاری کردہ فلائٹ شیڈول کے مطابق 11

عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ اسٹیٹ بینک نے طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر بچوں کو “عیدی” دینے کی روایت کے باعث نئے اور کڑک کرنسی نوٹوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے۔ اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہریوں کے لیے نئے نوٹ حاصل کرنے کا باقاعدہ طریقہ

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی درآمد کرنا آسان، رجسٹریشن کی شرط ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے گاڑیاں پاکستان لانا اب مزید آسان ہو گیا ہے، کیونکہ حکومت نے گاڑیوں کی درآمد سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلی کر دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت گفٹ اسکیم کے ذریعے پاکستان بھیجی جانے والی گاڑی کے لیے بھیجنے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس منعقد کیا گیا، اس دوران تین ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بڑا کریش: منٹوں میں 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے دن کھلتے ہی کریش کر گئی، منٹوں میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 48ہزار 42 پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا،

پاکستانی چاول کی برآمدات نصف حد تک گر گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): جولائی تا دسمبر پاکستانی چاول کی برآمدات 1.83 ارب ڈالر سے کم ہو کر 0.97 ارب ڈالر رہ گئی ہیں۔ وزارت تجارت نے پارلیمنٹ میں برآمدات میں نمایاں کمی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی چاول کی برآمدات نصف ہو گئی ہیں، پاکستان کا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو کا کرایہ 2250 سے بڑھ کر2480 روپے ہو گیا ہے جبکہ لاہور سے راولپنڈی کیلئے ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 سے بڑھ کر3680 روپے ہو گیا

پاکستان اور خلیجی ممالک کے لیے پروازیں ! سعودی ایئرلائنز کا بڑا اعلان

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ایئرلائنز  نے پاکستان اور خلیجی ممالک کے لیے پروازوں کی بندش میں توسیع کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی قومی ایئرلائن ‘سعودی ایئرلائنز’ نے خطے کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستان سمیت مختلف خلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازوں کی عارضی بندش

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر، ایئرلائنز کے کرایے بڑھنے کا امکان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے کمرشل پروازوں کے طیاروں کے لیے استعمال ہونے والے جی پی ون فیول کی قیمت بھی بڑھا دی۔ حکومت نے طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لٹر کا بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس سے جیٹ فیول کی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مہنگائی کا نیا طوفان لاے گا: آئی سی سی آئی صدر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کو تجارت اور صنعت کے لیے انتہائی نقصان دہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آے گی