هفته,  14 نومبر 2026ء

کاروبار

گیس بحران، ایک ارب ڈالر کی مہنگی آر ایل این جی کا بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالا جائیگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ تیل اور گیس

آئی ایم ایف مطالبے پر تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کب ؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی درخواست پر یکم اپریل سے راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں تاجروں کی رجسٹریشن شروع ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے خوردہ فروش یکم اپریل سے

پاکستان 300ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں بیچے گا،وزیر خزانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت کرے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں بلومبرگ کو انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں فروخت

قومی بچت بینک ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس کے منافع کی نئی شرح ، دیکھیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)قومی بچت یا قومی بچت بینک نے 19 مارچ 2024 سے مختلف سرمایہ کاری سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح پر نظر ثانی کی ہے۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح کو 14.1 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے کیونکہ پچھلے دو مہینوں میں اس پر تین

رمضان میں خصوصی بازاروں کےمعائنے کا سلسلہ جاری ، گرا ں فروشوں کے خلاف ایف آئی آرز درج،متعدد گرفتار

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)صوبائی وزیر خوراک ظاہر علی شاہ اور سیکرٹری خوراک ظریف المانی ، ڈائریکٹر خوراک یاسر حسن اور ایڈیشنل ڈائریکٹر خوراک جناب زاہد عثمان کاکاخیل کی ہدایات کی روشنی میں خیبرپختونخواہ کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع مانسہرہ میں روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ

آئی ایم ایف نے کس چیز پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے ؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا
آئی ایم ایف نے کس چیز پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے ؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک )مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہاہےآئی ایم ایف نے پراپرٹی ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہاہے کہ فاسٹ فارورڈ آئی ایم ایف کا نیا پروگرام ناگزیر ہے ، ہمیں

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدے کے روپے کی قدر اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے سے

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، سوئی ناردرن کے

42 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 7 بلین ڈالر سے زیادہ جمع ، تمام تفصیلات دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 42 ماہ میں 7 بلین ڈالر سے زیادہ جمع کرائے گئے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 42 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 7.478 بلین ڈالر جمع کرائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ستمبر 2020 سے رواں سال فروری تک

جائیں تو کہاں جائیں ، پھلوں کی قیمتیں آسمان پر ، گراں فروشوں کی موجیں ، عوام بے حال اور انتظامیہ خاموش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رمضان کیساتھ ہی گراں فروشوں کی من مانی شروع ہوگئیں، سحر و افطار میں استعمال کی جانے والی اشیا کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ خاص طور پررمضان المبارک میں پھلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے شہری پریشان، فروٹ چاٹ کے دیوانے خالی ہاتھ گھروں کو