بدھ,  11 نومبر 2026ء

کاروبار

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد …. امریکی ڈالر کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد روپے کی قدر مزید بڑھنے اور امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ جس میں آئی ایم

مرغی کے گوشت کی قیمت 562 روپے کلو ہو گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ زندہ

ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 11.7 فیصد اور دیہی علاقوں میں مہنگائی 6.7 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر پیاز 23.62

گھر میں زیادہ سے زیادہ بجلی کی پیدا کرنے کیلئے سولر پینل کا سب سے بہتر سائز کیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی کے آئے روز بڑھتے نرخوں اور ناقابل برداشت بلوں کے باعث ملک میں سولر انرجی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور چھتوں پر اب جابجا سولر پینلز نظر آنے لگے ہیں۔ لوگ مہنگے بلوں سے بچنے کیلئے سولر پینلز خرید رہے ہیں، لیکن ان

پیسے ہیں کم تو نہیں کوئی غم، 150 کے شوقین افراد کیلئے سوزوکی کمپنی کی بڑی آفر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کچھ سال پہلے تک ایک بالکل نئی موٹر سائیکل خریدنا ایک مڈل کلاس فرد کی پہنچ میں تھا۔ تاہم، گزشتہ دو سالوں میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں تیزی سے ہونے والے اضافے اور مہنگائی کی وجہ سے اب 70 خریدنا بھی لوگوں کیلئے محال ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات سستی، گڈز ٹرانسپورٹرز کا 2 فیصد تک کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2فیصد کمی کردی۔ ٹرانسپورٹرز نے لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 30 سے 100 روپے تک کمی کردی۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 100 روپے کی کمی کے بعد 6350 روپے کر دیا گیا۔

پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کر کے کروڑوں ڈالرز کمالئے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کر کے 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کمالئے ہیں۔وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں جس کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 13ہزار 681میٹرک ٹن آم برآمد کیا گیا،بیرون

پاکستان میں ادویات کے جعلی خام مال کی سپلائی کا انکشاف، ڈریپ کی جانب سے انتباہی مراسلہ جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں ادویات کے جعلی خام مال سپلائی کی نشاندہی کردی، اس حوالے ڈریپ نے تصاویر اور انتباہی مراسلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ادویات کے جعلی خام مال کی سپلائی کا انکشاف ہوا ، جس کے بعد ڈریپ سے

ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کیلئےپیٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی تجویز آگئی،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کیلئےپیٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی تجویز آگئی۔تفصیلات کے مطابق ایندھن کی ریفائننگ کے شعبے میں اپ گریڈ منصوبوں کےلیے 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کےلیے پیٹرولیم ڈویژن ای سی سی کو پیٹرولیم مصنوعات پر 5 فیصد سیلز

مضر صحت جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، کیمیکل برآمد،عملہ گرفتارکر لیا گیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں مضر صحت جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر کیمیکل برآْمد اور عملے کو گرفتار کر لیا۔ سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں دودھ میں کیمیکل اور دیگر ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملییر