بدھ,  11 نومبر 2026ء

کاروبار

ثمینہ فضل اسلام آباد ویمن چیمبر کی بلا مقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا ملک کی ترقی کے لیے بہت اہم ہےجس کے بغیر ترقی ناممکن ہے ۔اس سلسلہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہیں جنھیں دور کرنا بہت ضروری ہے۔ اسلام آباد ویمن

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تعداد 35 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، ان گوشواروں کے ساتھ ٹیکس گزاروں نے 55 ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس بھی جمع کرایا ہے۔یہ انکشاف پیر اور منگل کی درمیانی شب چیئرمین

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا، ٹیکس ریٹرن

پیاز کے سرکاری نرخ 140 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں من مانے ریٹس پر فروخت جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔پیاز کے سرکاری نرخ 140 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ ٹماٹر کی قیمت

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی و بے روگاری میں کمی کی پیشگوئی کر دی۔ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کی ہے جس

یوٹیلٹی اسٹورز میں 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے عوام کی سہولت کے لیے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت، اشیاء کی قیمتیں10 سے 190 روپے تک کم کی گئی ہیں۔ یہ تبدیلی آج سے نافذ العمل ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کی منظوری

پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس کتنی ہے؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ریکارڈ کو برقرار رکھنے اور ٹیکس جمع کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ اور درآمد شدہ دونوں گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جاتی ہے اور ایک جامع

پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ کی انٹری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سول پلیٹیں خریدنے سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ای پلیٹ سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے

انٹربینک میں ڈالر سستا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277