







لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں اشیا خورونوش کی دستیابی اور قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نیا محکمہ بنایا گیا ہے، کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا۔گراں فروشی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بڑے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہو گیا، سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کم ہو گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ دس گرام سو نے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 391 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کاروبارکے دوران انڈیکس 83 ہزار 113 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید 4 پیسے کم ہو گئی جس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)2024 کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 4.24 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 43 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کیے جانے کے بعد 13اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کیلئے آپریٹ نہیں ہوگی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ 2

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر رہا۔ ادارہ شماریات کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 82 ہزار کی حد عبور کر لی ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر مزید 9

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اس