پیر,  02 نومبر 2026ء
مسسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے اضافے کے بعد  ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ 12ہزار 136 روپے کا ہوگیا ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 2 ہزار 58 روپے اضافے سے 3 لاکھ 53ہزار 340 روپے ہوگئی ہے۔

کراچی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی واردات، ملزمان گھر سے 30 تولہ سونا اور ہزاروں ڈالر لے اڑے

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت24 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 896 ڈالر ہے۔

یاد رہے کہ ہفتے کے روز پاکستان میں   فی تولہ سونا 10 ہزار 800 روپے سستا ہوا تھا۔

مزید خبریں