پیر,  02 نومبر 2026ء

مسسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

مسسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے اضافے کے بعد  ملک میں فی تولہ سونا4 لاکھ 12ہزار 136 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 2 ہزار 58