منگل,  30 اپریل 2024ء
تازہ ترین

admin

اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو عدالت جاؤں گی، والدہ

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور عمر ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو آئی جی کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گی اور عدالت جاؤں گی۔ لاہور ہائکیورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس

جاپان: مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد کوسٹ گارڈ طیارے سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک

جاپان میں ٹوکیو کے ہنیدا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارہ لینڈنگ کے بعد ایئرپورٹ پر موجود کوسٹ گارڈ کے طیارے سے ٹکرا گیا۔ جاپانی حکام کے مطابق حادثےمیں کوسٹ گارڈ طیارے پر موجود 5 افراد ہلاک ہوگئے، طیارے پر 6 افراد موجود تھے۔ حادثے کے بعد

بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے، وزیر تجارت

نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں نگراں وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ ملکی برآمدات کو ماہانہ 8 ارب ڈالرز تک پہنچانا اگلا ہدف ہے۔ نئی صنعتی پالیسی سے

کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی پی نے کہا کہ ہمیں کوئی خدشہ نہیں جسے خدشہ ہے وہ گھر بیٹھ جائے، ہم کسی

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔ شہباز شریف کے خلاف دائر اپیل میں شہری نے موقف اختیار کیا کہ ن لیگی صدر سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ اپیل میں مزید کہا گیا کہ شہباز شریف

انڈر19 ٹیم کیساتھ بھی لڑیں گے، کھلا میدان نہیں دینگے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ ہماری درخواست ہے کہ ہمیں عام انتخابی نشان دے دیں۔ ہم انڈر 18 اور انڈر 19 ٹیم کے ساتھ بھی لڑیں گے، ان کو کھلا گراؤنڈ نہیں دیں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News