جمعه,  17 مئی 2024ء
آج پاکستان بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب ،اسلام آباد،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرآندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک /تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔

پنجاب

مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، قصور، خوشاب،سرگودھا،جھنگ، میانوالی، بھکر اور نور پور تھل میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ۔ اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔صوبے کے دیگر اضلاع میں جھکڑ /تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک / تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان۔

خیبر پختونخواہ

دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، ایبٹ آباد، مانسہرہ،بالاکوٹ ، ہری پور ، بونیر ، مالاکنڈ ، چترال، باجوڑ، مہمند ، خیبر، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان ، کوہاٹ، کرم ، وزیرستان اور کرک میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور چند مقا ما ت پرژالہ باری کا امکان۔
جمعرات

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ۔

کشمیر

کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ۔ اس دوران کشمیر میں چند مقا مات پر ژالہ باری کی توقع۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News