جمعه,  17 مئی 2024ء
پے در پے حملے، پولیس حکام کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس اہلکاروں اور سب انسپکٹر پر حملہ، پولیس حکام کا فورس کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم جاری کردیا۔

وائرلیس پیغام جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ افسران اور اہلکار ڈیوٹی کے علاوہ یونیفارم میں سفر ناکریں۔

مزیدپڑھیں:راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار

افسران و اہلکار ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے یونیفارم کی بجائے سول ڈریس پہنیں۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے حکم پر افسران و اہلکاروں کو میسج نوٹ کروا دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News