پیر,  05 اکتوبر 2026ء
پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا اعلان کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 88 پیسے فی لیٹر مہنگا اور ڈیزل ایک روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے رروز بھی کمی، نوٹیفکیشن جاری

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت ایک روپے 88 پیسے کمی کے بعد 397 روپے 76 پیسے ہوگئی

مزید خبریں