جمعه,  25  ستمبر 2026ء
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ 5 اکتوبرتک مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا، پارٹی ذرائع کے مطابق 27 ستمبر کا لانگ مارچ مؤخرکرکے 5 اکتوبرکوکیا جائے گا۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ: 26 اور 27 ستمبر کو کون کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند ہوگی؟

ذرائع کے مطابق لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،  فیصلے کا باضابطہ اعلان محمود اچکزئی، علامہ ناصر کو  اعتماد میں لینے کے بعد کیا جائے گا۔

مزید خبریں