بدھ,  26  اگست 2026ء
ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک رابطہ، تازہ ترین علاقائی صورتحال پر بات چیت

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عباس عراقچی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تازہ ترین علاقائی صورتحال پر بات چیت کی۔

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، دورے کے دوران ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، ہرمز کھولنے پربات چیت

عباس عراقچی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں