هفته,  15  اگست 2026ء
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے ہوگئی۔

ملک میں فی تولہ سونا 4200 روپے مہنگا ہوگیا

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے کم ہوکر 394320 روپے ہوگیا۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 4375 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں