هفته,  25 جولائی 2026ء
ایچ ون بی امریکی ویزے پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا منصوبہ پھر ناکام

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ کو نئے ایچ ون بی ویزا کے اجرا پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے پر پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اعلیٰ ہنرمند بیرونی ملازمین کیلئے نئے ایچ ون بی ویزا کے اجرا پر 1 لاکھ ڈالر فیس عائد کی گئی جس پر ٹرمپ انتظامیہ کے ہاتھ ایک بار پھر ناکامی آئی۔

عمرہ ویزہ فراڈ کا مرکزی ملزم منظرِ عام پر، زائرین سے لاکھوں روپے بٹورنے کا الزام

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی اپیلز کورٹ نے ایچ ون بی ویزا کیلئے ایک لاکھ ڈالرفیس بحال کرنےسےانکارکردیا ہے۔

مزید خبریں