جمعه,  06 نومبر 2026ء
سب کو پتہ ہے غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی)  کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنخواہوں پر گزارا نہیں ہو رہا یہ باتیں ڈھکی چھپی نہیں۔

شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی روانگی کیلئے دائر درخواست مسترد

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ غریب پر برا وقت ہے، بجلی کے بلوں کی صورتِ حال سب کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہا کہ دعا کریں، معیشت بہتر ہو اور غریب کے حالات بہتر ہوں۔

مزید خبریں