سب کو پتہ ہے غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے: شیخ رشید May 5, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ غریب کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنخواہوں پر گزارا