جمعرات,  30 اپریل 2026ء
روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، روسی صدر دفتر کریملن

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر دفتر کریملن کا یواے ای کے اوپیک پلس سے علیحدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا روس کا اوپیک پلس سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ روسی صدردفتر کریملن کا کہنا ہےکہ اوپیک سے نکلنےکا فیصلہ یواے ای کا خودمختارفیصلہ ہے،روس یواے ای کے فیصلے کا احترام کرتا ہے،متحدہ عرب امارات کےساتھ توانائی مذاکرات کےجاری رکھنے کی امید ہے،اس سال وکٹری پریڈ کی تقریب کو محدود رکھا جائیگا۔

روس وہ سب کچھ کرے گا جو ایران اور خطے کے دیگر ممالک کے مفاد میں ہو،پیوٹن

مزید خبریں