برطانیہ کا اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر باقاعدہ پابندی لگانے کا فیصلہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر باقاعدہ پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے چلڈرنز ویلبیئنگ اینڈ اسکولز بل میں ترمیم کا ارادہ کیا ہے۔

پختونخوا حکومت نے بغیر اجازت سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد کر دی

 وزیر تعلیم Jacqui Smith کے مطابق اس اقدام کا مقصد طلبہ کی توجہ بہتر بنانا اور اسکولوں میں نظم و ضبط قائم رکھنا ہے۔

 اگرچہ زیادہ تر اسکول پہلے ہی موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا چکے ہیں لیکن اب اسے قانون بنا کر تمام اداروں کے لیے لازمی کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں