

لاہور(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے ایک بڑے سکینڈل کا پردہ فاش کرتے ہوئے انوویٹیو بسکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کمپنی کی جانب سے 6.629 ارب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت کے خلاف ایکشن لے لیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی درخواست پر فوری اقدامات کے تحت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر 19 لاکھ روپے بٹور لیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے سی ٹی ڈی اہلکار دوست محمد سے اٹلی بھیجنے کے عوض پیسے وصول کیے ہیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اس وقت ایک اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے تاکہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کیا جا سکے اور جنگ بندی کو ایک مستقل امن معاہدے میں تبدیل کیا جا سکے۔ رپورٹس کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ازبکستان کی ایئرلائن سینٹرم ایئر کی پہلی پرواز نے 21 اپریل کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جہاں اسے روایتی واٹر کینن سلامی دے کر خوش آمدید کہا گیا۔ یہ پرواز تاشقند سے روانہ ہوئی تھی اور ائیربس A320 طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی۔ واٹر

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہو سکتا ہے، جبکہ پاکستانی ذرائع نے بھی اس حوالے سے مثبت پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ امریکی اخبار “نیو یارک پوسٹ” سے وابستہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) یوکے ہونسلو اسلامک سنٹر کے جنرل سیکرٹری شفیق الرحمن کی جانب سے منارہ ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری ریاض کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں مقامی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لندن

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں سابق وزیراعظم عمران اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے مطابق یہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے ایک اہم اور دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب عملی پیش رفت کرتے ہوئے نئی آسامیوں کی منصفانہ تقسیم اور تبادلوں کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں عالمی سطح پر نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ،تفصیلات کے مطابق آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن کے