هفته,  28 مارچ 2026ء
بھارتی مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن فیل، ہنگامی لینڈنگ

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی نجی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نجی ائیرلائن کے ایک طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا۔

ایران نے امریکی لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

میڈیا رپورٹس کے مطابق انجن فیل ہونے کے بعد  طیارے نے دلی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

مزید خبریں