واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کا منصوبہ بنانے کا اعلان کردیا۔
امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کے منصوبے سے متعلق اعلان رواں ہفتے کے اوائل میں متوقع ہے۔
تیسرا ون ڈے: بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کئی ممالک نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سکیورٹی دینے کے لیے اتحاد بنانے پر اتفاق کیا ہے۔










