جمعرات,  30 اپریل 2026ء

March 16, 2026

دبئی ایئرپورٹ کی بندش! ایمریٹس ایئرلائنز کا بڑا اعلان

دبئی (روشن پاکستان نیوز) دبئی ایئرپورٹ کی بندش کے پیش نظر ایمریٹس ایئرلائنز نے فلائٹ آپریشن محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیشِ نظر ایمریٹس ایئرلائنز نے اپنا فلائٹ آپریشن محدود کرنے اور متعدد

عید کے چاند سے متعلق عدالت میں انوکھی درخواست دائر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں شہری نے شوال کے چاند سے متعلق ہائیکورٹ میں انوکھی درخواست دائر کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری نے انوکھی درخواست دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ عید کا چاند دیکھنے کے بعد جلدی اعلان کا حکم دیں۔ شہری نے

صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران پر اسرائیلی و امریکی حملوں کے دوران ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اردو زبان میں جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’ان بابرکت، الٰہی اور

دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو  اپنے زندہ ہونےکا ثبوت دینےکے لیے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی۔ خیال رہے کہ  سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کے ایرانی حملوں میں ہلاک ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد 12 مارچ کو نیتن یاہو نے ایران کے

وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کوعیدالفطرکی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے عید الفطر سے قبل بڑی خوشخبری وفاقی سرکاری محکموں

کچی آبادیوں کا انخلاء فوری روکا جائے، متبادل رہائش فراہم کیجائے،جے سالک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر اور ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر جے سالک نےکہا ہے کہ یہ ساری مسیحی برادری کا مطالبہ ہے کہ کچی آبادیوں کے انخلاء کا عمل فوری روکا جائے، کوئی بھی اندام یا بے دخلی بغیر قانونی عمل اور متبادل رہائش فراہم کیے بغیر نہ

ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس

فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ
فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ

پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے  ایرانی

میٹا کی جانب سے فیس بک میں صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا کی جانب سے فیس بک، واٹس ایپ اور میسنجر میں اسکام ڈیٹیکشن ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے فیچرز کا مقصد صارفین کو اس وقت الرٹس بھیجنا ہے جب ان کا سامنا کسی مشتبہ چیز سے ہوگا۔ میٹا کی جانب

مشہور رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ نے شادی کی پیشکش کی تھی: رابعہ انعم کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی نامور ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے تصدیق کی ہے کہ انہیں شادی سے قبل ایک معروف رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ کی جانب سے پروپوز کیا گیا تھا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے رابعہ انعم سے یہ سوال کیا