منگل,  03 مارچ 2026ء
سعودی دارلحکومت ریاض اور الخرج پر 8 ڈرون حملے ناکام بنا دئیے گئے: سعودی وزارتِ دفاع
سعودی دارلحکومت ریاض اور الخرج پر 8 ڈرون حملے ناکام بنا دئیے گئے: سعودی وزارتِ دفاع

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض سمیت ملحقہ علاقوں پر 8 ڈرون طیاروں سے حملہ، سعودی وزارت دفاع کے مطابق تمام ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا ہے۔

سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ دارالحکومت ریاض سمیت ملحقہ شہر الخرج پر 8 ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے جن کو فضا میں ہی مار گرایا گیا ہے۔

مزید خبریں