اتوار,  10 مئی 2026ء

March 3, 2026

عمران خان سے ملاقات تک حکومتی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)  نے حکومت کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کی شرط رکھ دی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کا  اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف نے حکومت کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کی

پی ایس ایل 11: سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کو باضابطہ طور پر ملتان سلطانز کے نام سے ری برانڈ کر دیا گیا ہے۔ اس تبدیلی کی تصدیق منگل کے روز پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے کی۔ یہ

اتنے عرصے سے کھیل رہا ہے، یہ نہیں پتا چلا آخری اوور کرنا کہاں سے ہے: شاہد آفریدی شاہین کی کارکردگی سے ناراض

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو ان کے بولنگ اسٹائل پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حال ہی میں شاہین کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی کارکردگی پر شاہد آفریدی نے اعتراض کیا، انہوں نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

اتحاد امت فورم کا امریکہ و اسرائیل کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اتحاد امت فورم کے قائدین نےجمعہ چھ مارچ کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے اور کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے اندر جوانوں کے وحشیانہ فائرنگ کے ذمہ داران

ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یو اے ای

ابوظبی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود ایران پر  حملے کیلئے استعمال نہ ہونے  دینے کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی وزیرمملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ عرب امارات اپنی فضائی حدود ایران پر حملے کیلئے استعمال نہیں ہونے دے

پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں

ریاض(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے تناظر میں سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے نے مملکت میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی۔ سفارت خانے کی جانب سے سعودی عرب میں موجود پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ  سعودی حکومت کی جانب

اسرائیل کا ایرانی صدارتی دفتر پر حملہ

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ایران کے اہم حکومتی و عسکری مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں صدارتی دفتر اور دیگر کلیدی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بی بی سی

ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو اسمارٹ فون کی لت لوگوں میں عام ہوتی جا رہی ہے۔ مگر کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ ایک پانڈا بھی موبائل فون کو چھوڑنے سے انکار کردے؟ جی ہاں واقعی چین میں ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا۔ چین کے صوبے سیچوان کی ایک

امریکا کے پاس کن ہتھیاروں کا لامحدود ذخیرہ ہے؟ ٹرمپ نے بتادیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں بتایا گیا امریکا کے پاس میڈیم اور اپر میڈیم ہتھیاروں کا لامحدودذخیرہ موجود ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے میڈیم اور اپرمیڈیم اسلحہ ذخائر جتنے آج بہتر ہیں اتنے پہلے کبھی نہیں رہے۔ انہوں نے کہا کہ ان

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا، لیکن کیوں؟

ریاض(روشن پاکستان نیوز۹ ایرانی حملوں کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نجی طیارے میں ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے۔ برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈو کا نجی طیارہ رات 8 بجے ریاض سے روانہ ہوا اور تقریباً ایک بجے میڈرڈ پہنچاجب کہ فلائٹ ٹریکر کے مطابق طیارہ مصر اور بحیرہ روم