اتوار,  15 جون 2025ء
جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ٹائٹل جیت لیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا ٹائٹل جنوبی افریقہ نے جیت لیا۔ لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو5 وکٹ سے شکست دی۔

لارڈز میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو5 وکٹ سے شکست دی۔

جنوبی افریقا نے 282 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

ایڈن مارکرم نے میچ کی چوتھی اننگز میں فائٹنگ سنچری بنا کر جنوبی افریقا کی فتح میں اہم کرادر ادا کیا۔ ایڈن مارکرم نے 136 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔

کپتان باؤما نے 66، ویان ملڈر نے27 رنز بناکر نمایاں رہے۔

مزید پڑھیں: آر سی ایل سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ میں کوشاں ہے: حنیف بابر

ایڈن مارکرم نے 136 کی شاندار اننگز کھیلی، کپتان باووما نے 66 رنز اسکورکیے۔ جنوبی افریقا نے 27 سال کے طویل عرصے بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ اپنےنام کیا۔

مزید خبریں