هفته,  23 نومبر 2024ء
ن لیگ کےپنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبرز پورے،دیکھیں تفصیل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے نمبرز مکمل کر لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگ ن کا نمبر گراف 190 ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد جنرل نشستوں کی تعداد 153 ہو گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خواتین اور اقلیتوں کی 37 نشستیں ملیں گی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کی سادہ اکثریت کے لیے 186 ارکان کی ضرورت تھی۔

مزید خبریں