اتوار,  22 فروری 2026ء
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی
سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کےمطابق  سونا 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3001 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد  10 گرام سونا 1 لاکھ 80 ہزار 727 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر کی کمی سے 2010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت میں 20 روپے کی کمی سے 2 ہزار 580 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں: سونا مزید مہنگا 

مزید خبریں