منگل,  08 اکتوبر 2024ء

February 14, 2024

تیزرفتارٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکر،2افرادجاں بحق

مٹیاری(روشن پاکستان نیوز) مٹیاری میں تیزرفتارٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکرکےنتیجےمیں دوافرادجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق مٹیاری کےشہربالامیں تیزرفتارٹرک کی موٹرسائیکل کوٹکرسےدوافراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےدونوں زخمیوں کوحیدرآبادہسپتال منتقل کردیاگیا،جوزخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑ گئے۔ مزید پڑھیں: کراچی میں ایک

میں ہارگیا،نتیجہ تسلیم کرتا ہوں،رانا ثنا ءاللہ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 سے شکست قبول کرلی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارا نتیجہ ہماری توقعات کے مطابق نہیں آیا، میں ہارگیا ہوں اور نتیجے کوتسلیم

گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگاکرنا پڑے گا، خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ کچھ شہروں میں 87 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، ان حالات میں گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنا پڑے گا،

حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی۔ عدالت نے 7

حکومت سازی ،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کاپہلااجلاس

 اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) حکومت سازی کامعاملہ،ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کاپہلااجلاس،ن لیگ نے اپنی تجاویز پیپلزپارٹی اور پی پی نے اپنی تجاویز ن لیگ کے حوالے کیں۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں پیپلز پارٹی رابطہ کمیٹی اور ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی کا پہلا مشترکہ اجلاس ہوا۔ذرائع

اسلام آبادکے سیکٹر ایچ 8 سے کھدائی کے دوران میزائل برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے علاقے ایچ 8 میں میزائل ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحویل میں لے لیا۔ اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کی حدود ایچ ایٹ کے علاقے میں کھدائی کے دوران میزائل ملا۔ سی ڈی اے کے عملے نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو

چین میں لال مرچوں والی کافی نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ یئے

جیانژی(روشن پاکستان نیوز)لال مرچوں والی کافی چین میں اور سوشل میڈیا پر کافی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ جیانزی کے گانزہو شہر میں ایک کافی شاپ نے انتہائی عجیب آئس کافی متعارف کرائی ہے جس میں ثابت مرچوں اور لال مرچ پاؤڈر کو ملایا

مودی کومنہ کی کھاناپڑی، قطر سے 8 بھارتی اہلکاروں کی رہائی کا سہرا شاہ رُخ کے سرسج گیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے قطر میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 افسران کی رہائی کا سہرا بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کے سر سجا دیا۔ سبرانیم سوامی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان

پشاور،کچرے سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرکچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوگئے ہیں، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حیدر شاہ کا ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ عوام

پنجاب اسمبلی کے مزید 6 آزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد حیثیت میں منتخب ارکان اسمبلی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا سلسلہ جاری، پنجاب اسمبلی کے مزید 6 نومنتخب ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز سے ملاقاتوں کے دوران